عربی (اصل)
1065 صحيح حديث عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، قَالَ: نَذَرَتْ أُخْتِي أَنْ تَمْشِيَ إِلَى بَيْتِ اللهِ، وَأَمَرَتْنِي أَنْ أَسْتَفْتِيَ لَهَا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَاسْتَفْتَيْتُهُ فَقَالَ عَلَيْهِ السَّلاَمُ: لِتَمْشِ وَلْتَرْكَبْ
انگریزی ترجمہ
Uqbah ibn Amir (may Allah be pleased with him) said: "My sister vowed to walk to the House of Allah, and she asked me to consult the Prophet (peace be upon him) on her behalf. I consulted him, and he (peace be upon him) said: 'Let her walk and let her ride.'"
اردو ترجمہ
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میری بہن نے منت مانی تھی کہ بیت اللہ تک وہ پیدل جائیں گی، پھر انہوں نے مجھ سے کہا کہ تم اس کے متعلق رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے بھی پوچھ لو، چنانچہ میں نے آپصلی اللہ علیہ وسلمسے پوچھا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”وہ پیدل چلیں اور سوار بھی ہو جائیں۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب النذر/حدیث: 1065]
