عربی (اصل)
1061 صحيح حديث ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ سَعْدَ بْنَ عُبَادَةَ رضي الله عنه، اسْتَفْتَى رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: إِنَّ أُمِّي مَاتَتْ وَعَلَيْهَا نَذْرٌ، فَقَالَ: اقْضِهِ عَنْهَا
انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) narrated that Sa'd ibn Ubadah (may Allah be pleased with him) sought a ruling from the Messenger of Allah (peace be upon him) saying: "My mother died while she had an unfulfilled vow." He said: "Fulfill it on her behalf."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ سیدنا سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے مسئلہ پوچھا، انہوں نے عرض کیا کہ میری ماں کا انتقال ہو گیا ہے اور اس کے ذمہ ایک نذر تھی۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”ان کی طرف سے نذر پوری کر دے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب النذر/حدیث: 1061]
