عربی (اصل)
عَنْسُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ، عَنْأَسْلَمَ، عَنْبِشْرِ بْنِ شَغَافٍ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، قَالَ: جَاءَ أَعْرَابِيٌّ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ:مَا الصُّورُ؟ فَقَالَ:" قَرْنٌ يُنْفَخُ بِهِ".
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "A believer is the mirror of his brother. A believer is the brother of a believer; he protects him from ruin and guards his back."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ایک بدوی نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس آیا اور کہا: صور کیا ہے؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”وہ سینگ ہے جس میں پھونکا جائے گا۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 99]
