عربی (اصل)
عَنْعَبْدِ الْحَمِيدِ، ناشَهْرُ بْنُ حَوْشَبٍ، ناعَائِذُ اللَّهِ، قَالَ عَبْدُ الْحَمِيدِ: وَهُوَ أَبُو إِدْرِيسَ، عَنْمُعَاذِ بْنِ جَبَلٍحَدَّثَهُ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" إِنَّالَّذِينَ يَتَحَابُّونَ مِنْ جَلالِ اللَّهِ فِي ظِلِّ عَرْشِ اللَّهِ، يَوْمَ لا ظِلَّ إِلا ظِلُّهُ".
انگریزی ترجمہ
Mu'adh ibn Jabal (may Allah be pleased with him) narrated that he heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "Indeed, those who love each other for the sake of Allah's Majesty shall be in the shade of Allah's Throne, on a Day when there is no shade but His."
اردو ترجمہ
سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ بے شک انہوں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو فرماتے ہوئے سنا:”یقیناً وہ لوگ جو اللہ کے جلال کے لیے آپس میں محبت کرتے ہیں، وہ اللہ کے عرش کے سائے میں ہوں گے، جس دن اس کے سائے کے علاوہ اور کوئی سایہ نہیں ہوگا۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 8]
