عربی (اصل)
عَنْسُفْيَانَ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْزَاذَانَ، عَنِابْنِ مَسْعُودٍ، عَن النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِنَّ لِلَّهِ مَلائِكَةً سَيَّاحِينَ فِي الأَرْضِ يُبَلِّغُونِي مِنْ أُمَّتِي السَّلامَ".
انگریزی ترجمہ
Ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) narrated from the Prophet (peace be upon him) who said: "Indeed, Allah has angels who travel about the earth, conveying to me the greetings of my Ummah."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے بیان کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”بے شک اللہ کے کچھ ایسے فرشتے ہیں جو زمین پر سیاحت کرنے والے ہیں، وہ مجھے میری امت کا سلام پہنچاتے ہیں۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 52]
