عربی (اصل)
أناسُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنْجَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْعَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ رَفَقَ بِأُمَّتِي رَفَقَ اللَّهُ بِهِ، وَمَنْ شَقَّ عَلَى أُمَّتِي شَقَّ اللَّهُ عَلَيْهِ".
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "When the month of Ramadan begins, the gates of Paradise are opened, the gates of the Fire are closed, and the devils are chained."
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمسے بیان کرتی ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جس نے میری امت کے ساتھ نرمی اختیار کی، اللہ اس کے ساتھ نرمی کرے گا، اور جس نے میری امت پر مشقت ڈالی، اللہ اس پر مشقت ڈالے گا۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 288]
