عربی (اصل)
عَنْمَعْمَرٍ، عَنْيَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْزَيْدِ بْنِ سَلامٍ، عَنْجَدِّهِ، قَالَ: سَمِعْتُأَبَا أُمَامَةَ، يَقُولُ: سَأَلَ رَجُلٌ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:مَا الإِثْمُ؟ قَالَ:" مَا حَاكَ فِي صَدْرِكَ فَدَعْهُ"، قَالَ: فَمَا الإِيمَانُ؟ قَالَ:" إِذَا سَاءَتْكَ سَيِّئَتُكَ، وَسَرَّتْكَ حَسَنَتُكَ فَأَنْتَ مُؤْمِنٌ".
انگریزی ترجمہ
Abu Umamah (may Allah be pleased with him) narrated: A man asked the Prophet (peace be upon him): "What is sin?" He said: "Whatever causes unease in your heart, leave it." He asked: "And what is faith?" He said: "When your bad deed grieves you and your good deed pleases you, then you are a believer."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمسے سوال کیا کہ گناہ کیا ہے؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جو تیرے سینے میں کھٹکے اسے چھوڑ دے۔“اس نے کہا کہ ایمان کیا ہے؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب تجھے تیرا گناہ برا لگے اور تجھے تیری نیکی اچھی لگے تو، تو مومن ہے۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 28]
