عربی (اصل)
وَقَالَ ابْنُ الْحَنَفِيَّةِ:((لَوْ أَنَّ النَّاسَ تَابَعُونِي إِلَّا رَجُلٌ لَمْ يُسَدَّدْ سُلْطَانِي إِلَّا بِهِ مَا قَتَلْتُهُ))
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "The most helpless of people is the one who is unable to supplicate, and the most miserly of people is the one who is miserly with the greeting of peace."
اردو ترجمہ
اور ابن حنیفہ رحمہ اللہ نے کہا کہ اگر بے شک سب لوگ میری بیعت کر لیں، سوائے ایک آدمی کے، میری سلطنت اس کے بغیر درست نہ ہوتی ہو تو میں اس (بیعت) کو قبول نہ کروں گا۔[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 273]
