عربی (اصل)
عَنِ عَنِالْجُرَيْرِيِّ، ناأَبُو نَضْرَةَ، قَالَ: قُلْتُلأَبِي سَعِيدٍ:إِنَّكَ تُحَدِّثُنَا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدِيثًا فَلَوِ اكْتَتَبْنَاهُ؟ فَقَالَ:" لَنْ أُكْتِبْكُمُوهُ، وَلَنْ أَجْعَلَهُ قُرْآنًا".
انگریزی ترجمہ
Mu'adh ibn Anas (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever suppresses anger when he is able to act upon it, Allah will call him on the Day of Resurrection before all creation and let him choose whichever of the maidens of Paradise he wishes."
اردو ترجمہ
ابونضرہ کہتے ہیں کہ میں نے ابوسعید (خدری) رضی اللہ عنہ سے کہا کہ بے شک آپصلی اللہ علیہ وسلمہمیں رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے بہت پسندیدہ حدیث بیان کرتے ہیں، اگر ہم لکھ لیا کریں تو؟ آپ نے فرمایا: اسے لکھو اور میں ہر گز اسے قرآن نہیں بناؤں گا۔[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 246]
