عربی (اصل)
عَنْفِطْرٍ، عَنْمُسْلِمِ بْنِ صُبَيْحٍ، قَالَ: سَمِعْتُالنُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍوَهُوَ يَخْطُبُ: انْطَلَقَ بِي أَبِي إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِيُشْهِدَهُ عَلَى عَطِيَّةٍ أَعْطَانِيهَا، قَالَ:" هَلْ لَكَ بَنُونَ سِوَاهُ؟" قَالَ: نَعَمْ، قَالَ:" سَوِّ بَيْنَهُمْ".
انگریزی ترجمہ
Abu Musa al-Ash'ari (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "The example of the one who remembers his Lord and the one who does not remember his Lord is like that of the living and the dead."
اردو ترجمہ
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا اور وہ خطبہ ارشاد فرما رہے تھے: میرا باپ مجھے لے کر نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمکی طرف چلا تاکہ اس عطیے پر جو اس نے مجھے دیا آپصلی اللہ علیہ وسلمکو گواہ بنائے۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کیا اس کے علاوہ بھی تیرے بیٹے ہیں؟“کہا کہ ہاں۔ فرمایا:”ان کے درمیان برابری کر۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 213]
