عربی (اصل)
أناشُعْبَةُ، عَنْهِشَامِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْأَنَسٍ، قَالَ:" رَأَوْا أَرْنَبًا، فَطَلَبُوهَا فَلَغَبُوا، فَأَدْرَكْتُهَا فَذَهَبْتُ بِهَا إِلَى أَبِي طَلْحَةَ فَذَبَحَهَا، وَبَعَثَنِي بِوَرِكِهَا إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَبِلَهَا".
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated from the Prophet (peace be upon him) who said: "Whoever fears [Allah's displeasure] sets out early, and whoever sets out early reaches his destination. Indeed, the merchandise of Allah is expensive. Indeed, the merchandise of Allah is Paradise."
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے ایک خرگوش دیکھا اور اس کی تلاش میں نکلے اور تھک گئے، پس میں نے اسے پا لیا اور اسے لے کر ابوطلحہ رضی اللہ عنہ کے پاس آیا، انہوں نے اسے ذبح کیا اور مجھے اس کی ران کے ساتھ نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمکی طرف بھیجا، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اسے قبول فرما لیا۔[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 203]
