عربی (اصل)
أناالأَجْلَحُ،عَنْيَزِيدَ بْنِ الأَصَمِّ، عَنِابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَلَّمَهُ بِبَعْضِ الْكَلامِ،قَالَ: مَا شَاءَ اللَّهُ وَشِئْتَ، فَقَالَ:" جَعَلْتَهُ وَاللَّهِ عَدْلَيْنِ، قُلْ: مَا شَاءَ اللَّهُ وَحْدَهُ".
انگریزی ترجمہ
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Whoever has three things will find the sweetness of faith: that Allah and His Messenger are more beloved to him than anything else; that he loves a person only for the sake of Allah; and that he hates to return to disbelief as he would hate to be thrown into the fire."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس آیا اور آپصلی اللہ علیہ وسلمسے بعض کلام کے ساتھ گفتگو کی اور کہا: جو اللہ چاہے اور آپصلی اللہ علیہ وسلمچاہیں تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تو نے مجھے اور اللہ کو برابر کھڑا کر دیا؟ کہہ جو اللہ اکیلا چاہے۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 193]
