عربی (اصل)
عَنْيَحْيَى بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَ: سَمِعْتُأَبِي، يَقُولُ: سَمِعْتُأَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّفِي جَهَنَّمَ لَوَادِيًا، يُقَالُ لَهُ: لَمْلَمُ، إِنَّ أَوْدِيَةَ جَهَنَّمَ لَتَسْتَعِيذُ بِاللَّهِ مِنْهُ".
انگریزی ترجمہ
Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "A time will come upon the people when the best wealth of a Muslim will be sheep, which he follows to the mountain peaks and places of rain, fleeing with his religion from trials."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”بے شک جہنم میں یقیناً ایک وادی ہے، جسے”لملم“کہا جاتا ہے۔ بے شک جہنم کی وادیاں اس کی حرارت سے پناہ مانگتی ہیں۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 143]
