عربی (اصل)
عَنْ عَنْمَعْمَرٍ، عَنْهَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ:أَعْدَدْتُ لِعِبَادِي الصَّالِحِينَ مَا لا عَيْنٌ رَأَتْ، وَلا أُذُنٌ سَمِعَتْ، وَلا خَطَرَ عَلَى قَلْبِ بَشَرٍ".
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Look at those who are below you, and do not look at those who are above you, for it is better that you do not belittle the favors of Allah upon you."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمسے بیان کرتے ہیں:”اللہ عزوجل نے فرمایا: میں نے اپنے نیک بندوں کے لیے وہ کچھ تیار کیا ہے جو کسی آنکھ نے دیکھا نہیں، کسی کان نے سنا نہیں اور کسی انسان کے دل پر اس کا خیال تک نہیں آیا۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 130]
