عربی (اصل)
عَنْهِشَامٍ، سَمِعْتُالْحَسَنَيَذْكُرُ، عَنْجَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ لِكُلِّ نَبِيٍّ دَعْوَةً قَدْ دَعَا بِهَا، وَإِنِّي اسْتَخْبَأْتُ دَعْوَتِي شَفَاعَةً لأُمَّتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ".
انگریزی ترجمہ
Jabir ibn Abdullah (may Allah be pleased with them both) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Every prophet has a supplication that he has made. I have kept my supplication as intercession for my Ummah on the Day of Resurrection."
اردو ترجمہ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”بے شک ہر نبی کے لیے ایک دعا ہے جو قبول کی جانے والی ہے، یقیناً وہ اس کے ساتھ دعا کر چکا ہے اور بے شک میں نے قیامت والے دن اپنی امت کی شفاعت کے لیے اپنی دعا کو چھپا رکھا ہے۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 114]
