عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَهِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، قَالاَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ أُمِّهِ، - قَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ هِيَ لُبَابَةُ - أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ يَقْرَأُ فِي الْمَغْرِبِ بِالْمُرْسَلاَتِ عُرْفًا .
انگریزی ترجمہ
It was narrated that Ibn ‘Abbas said, narrating from his mother (one of the narrators) Hadrat Abu Bakr bin Abu Shaibah said:“(She was) Lubabah” that she heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) reciting ‘By the winds sent forth one after another...’[Al-Mursalat (77)] in the Maghrib
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما اپنی ماں سے روایت کرتے ہیں (حضرت ابوبکر بن ابی شیبہ نے کہا کہ ان کی والدہ کا نام لبابہ ہے) انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو مغرب میں «والمرسلات عرفا» پڑھتے سنا۔
