عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ خَالِدِ بْنِ إِيَاسٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَاطِبٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ أَوَّلُ مَنْ أَسْرَجَ فِي الْمَسَاجِدِ تَمِيمٌ الدَّارِيُّ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Abu Sa'eed Al-Khudri (may Allah be well pleased with him) said: "The first person who put lamps in the mosque was Tamim Ad-Dari
اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے تمیم داری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مسجدوں میں چراغ جلایا تھا۔
