عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ خِشْفِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ شَكَوْنَا إِلَى النَّبِيِّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ حَرَّ الرَّمْضَاءِ فَلَمْ يُشْكِنَا .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat ' Abdullah bin Mas'ud (may Allah be well pleased with him) said: "We complained to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) about the heat of the sunbaked ground, but he did not respond to our complaint
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے تپتی ہوئی زمین کی گرمی کی شکایت کی، لیکن آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہماری شکایت دور نہ فرمائی (یعنی نماز کا وقت مؤخر نہ کیا)۔
