عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ الشَّافِعِيُّ، إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، سَمِعَ كُرَيْبًا، يَقُولُ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ، يَقُولُ بِتُّ عِنْدَ خَالَتِي مَيْمُونَةَ فَقَامَ النَّبِيُّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ فَتَوَضَّأَ مِنْ شَنَّةٍ وُضُوءًا يُقَلِّلُهُ فَقُمْتُ فَصَنَعْتُ كَمَا صَنَعَ .
انگریزی ترجمہ
It was narrated that 'Amr heard Kuraib saying:"I heard Hadrat Ibn 'Abbas say: 'I stayed overnight with my maternal aunt Hadrat Maimunah, and the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) got up and performed ablution from an old water skin, and he did a brief ablution. Then I got up and did the same as he had done
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے اپنی خالہ میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس رات بسر کی، نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم رات میں بیدار ہوئے، اور آپ نے ایک پرانے مشکیزے سے بہت ہی ہلکا وضو کیا، میں بھی اٹھا اور میں نے بھی ویسے ہی کیا جیسے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کیا تھا ۱؎۔
