عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِيُّ، عَنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَنْطَبٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ تَوَضَّأَ ثَلاَثًا ثَلاَثًا وَرَفَعَ ذَلِكَ إِلَى النَّبِيِّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ .
انگریزی ترجمہ
It was narrated that Hadrat Ibn 'Umar:Performed ablution washing each part three times, and he attributed that to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)
اردو ترجمہ
مطلب بن عبداللہ بن حنطب کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے اعضاء وضو کو تین تین بار دھویا، اور اس کو نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی طرف منسوب کیا ۱؎۔
