عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْخَزَّازُ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَعْدٍ، مَوْلَى أَبِي بَكْرٍ - وَكَانَ سَعْدٌ يَخْدُمُ النَّبِيَّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ وَكَانَ يُعْجِبُهُ حَدِيثُهُ - أَنَّ النَّبِيَّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ نَهَى عَنِ الإِقْرَانِ . يَعْنِي فِي التَّمْرِ .
انگریزی ترجمہ
It was narrated from Sa’d, the freed slave of Hadrat Abu Bakr – and Sa’d used to serve the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and he liked this Hadith – that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) forbade eating two dates at once
اردو ترجمہ
حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے غلام سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ (جو نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے خادم تھے، اور آپ کو ان کی گفتگو اچھی لگتی تھی) سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک ساتھ ملا کر کھانے سے منع فرمایا، یعنی کھجوروں کو۔
