عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي السَّفَرِ، قَالَ سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ، يَقُولُ جَالَسْتُ ابْنَ عُمَرَ سَنَةً فَمَا سَمِعْتُهُ يُحَدِّثُ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ شَيْئًا .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat 'Abdullah bin Abu Safar (may Allah be well pleased with him) said: "I heard Ash-Sha'bi saying: 'I sat with Hadrat Ibn 'Umar for a year and I did not hear him narrate anything from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)
اردو ترجمہ
عبداللہ بن ابی السفر کہتے ہیں کہ میں نے شعبی کو کہتے سنا: میں سال بھر حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی مجلسوں میں رہا لیکن میں نے ان سے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے کوئی چیز بیان کرتے ہوئے نہیں سنا۔
