عربی (اصل)
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ وَأَبُو بَكْرِ بْنُ خَلَّادٍ قَالَا حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُرِيدَ عَلَى بِنْتِ حَمْزَةَ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ فَقَالَ إِنَّهَا ابْنَةُ أَخِي مِنْ الرَّضَاعَةِ وَإِنَّهُ يَحْرُمُ مِنْ الرَّضَاعَةِ مَا يَحْرُمُ مِنْ النَّسَبِ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat 'Umar bin Khattab (may Allah be well pleased with him) said: “The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) forbade practicing coitus interruptus with a free woman except with her consent.”
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے حضرت حمزہ بن عبدالمطلب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بیٹی کے بارے میں (نکاح کی) خواہش ظاہر کی گئی، تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وہ میرے رضاعی بھائی کی بیٹی ہے، اور رضاعت سے بھی وہی (رشتے) حرام ہوتے ہیں جو نسب سے حرام ہوتے ہیں۔
