عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ يَزِيدَ الرِّشْكِ، عَنْ مُعَاذَةَ الْعَدَوِيَّةِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّهَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ يَصُومُ ثَلاَثَةَ أَيَّامٍ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ . قُلْتُ مِنْ أَيِّهِ؟ قَالَتْ: لَمْ يَكُنْ يُبَالِي مِنْ أَيِّهِ كَانَ .
انگریزی ترجمہ
It was narrated from Mu’adhah Al-‘Adawiyyah that Hadrat 'Aishah said:“The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to fast three days of each month.” I said: “Which were they?” She said: “He did not care which days they were.”
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہر مہینہ میں تین دن روزہ رکھتے تھے، حضرت معاذہ عدویہ کہتی ہیں: میں نے پوچھا: کون سے تین دنوں میں؟ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے کہا: آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پروا نہیں کرتے تھے جو بھی تین دن ہوں ۔
