عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الأَزْهَرِ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ الْمَاجِشُونِ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ، قَالَ دَخَلْتُ عَلَى جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ وَهُوَ يَمُوتُ فَقُلْتُ اقْرَأْ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ السَّلاَمَ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Muhammad bin Munkadir (may Allah be well pleased with him) said:“I entered upon Jabir bin Hadrat 'Abdullah when he was dying, and I said: ‘Convey my Salam to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him).’”
اردو ترجمہ
محمد بن منکدر کہتے ہیں کہ میں حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی وفات کے وقت ان کے پاس گیا، تو میں نے ان سے کہا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو سلام کہئے گا۔
