راویHadrat 'Aishah
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى، عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ لاَ أَعْلَمُ نَبِيَّ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ قَرَأَ الْقُرْآنَ كُلَّهُ حَتَّى الصَّبَاحِ .
انگریزی ترجمہ
It was narrated that Hadrat 'Aishah said:“I did not know of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) reciting the entire Qur’an until morning.”
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ مجھے نہیں معلوم کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک ہی رات میں پورا قرآن پڑھا ہو۔
