عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ قَيْسٍ، قَالَ رَأَيْتُ يَدَ طَلْحَةَ شَلاَّءَ وَقَى بِهَا رَسُولَ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ يَوْمَ أُحُدٍ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Qais (may Allah be well pleased with him) said: "I saw the paralyzed hand of Hadrat Talhah, with which he had defended the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) on the Day of Uhud
اردو ترجمہ
قیس بن ابی حازم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت طلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا وہ ہاتھ دیکھا جو شل ( بیکار ) ہو گیا تھا، جنگ احد میں انہوں نے اس کو ڈھال بنا کر رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی حفاظت کی تھی۔
