راویIbn ‘Umar
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا حَوْثَرَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ كَانَ النَّبِيُّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ ثُمَّ أَبُو بَكْرٍ ثُمَّ عُمَرُ يُصَلُّونَ الْعِيدَ قَبْلَ الْخُطْبَةِ .
انگریزی ترجمہ
It was narrated that Ibn ‘Umar said:“The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), then Hadrat Abu Bakr, then ‘Umar, used to pray the ‘Eid prayer before delivering the sermon.”
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم، حضرت ابوبکر اور عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما عید کی نماز خطبہ سے پہلے پڑھا کرتے تھے۔
