راویMuhammad (blessings and peace of Allah be upon him
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ عَنِ الْقُنُوتِ، فَقَالَ قَنَتَ رَسُولُ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ بَعْدَ الرُّكُوعِ .
انگریزی ترجمہ
It was narrated that Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) said:“I asked Hadrat Anas bin Malik about Qunut, and he said: ‘The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) recited Qunut after Ruku’.’”
اردو ترجمہ
محمد (محمد بن سیرین) کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے دعائے قنوت کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے رکوع کے بعد دعائے قنوت پڑھی۔
