عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَمَةَ، قَالَ سَمِعْتُ عَلِيًّا، يَقُولُ خَيْرُ النَّاسِ بَعْدَ رَسُولِ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ أَبُو بَكْرٍ وَخَيْرُ النَّاسِ بَعْدَ أَبِي بَكْرٍ عُمَرُ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat 'Abdullah bin Salimah (may Allah be well pleased with him) said: "I heard 'Ali say: 'The best of people after the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) is Hadrat Abu Bakr, and the best of people after Hadrat Abu Bakr is 'Umar
اردو ترجمہ
عبداللہ بن سلمہ فرماتے ہیں کہ میں نے علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم کو کہتے سنا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے بعد لوگوں میں سب سے بہتر حضرت ابوبکر ہیں، اور ان کے بعد لوگوں میں سب سے بہتر عمر ہیں ۔
