عربی (اصل)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثناعُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ بْنِ فَارِسٍ، قَالَ: أناابْنُ عَوْنٍ، عَنِالحَسَنِ، عَنْعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لا تَسْأَلِ الإِمَارَةَ، فَإِنَّكَ إِنْ أُعْطِيتَهَا عَنْ غَيْرِ مَسْأَلَةٍ أُعِنْتَ عَلَيْهَا، وَإِنْ أُعْطِيتَهَا عَنْ مَسْأَلَةٍ وُكِلْتَ إِلَيْهَا".
انگریزی ترجمہ
Abd al-Rahman ibn Samurah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said: "Do not ask for leadership, for if you are given it without asking, you will be helped in it, and if you are given it by asking, you will be left to deal with it on your own."
اردو ترجمہ
سیدنا عبد الرحمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: امارت کا سوال مت کریں، اگر آپ کو بغیر مانگے مل جائے، تو آپ کی اس پر مدد کی جائے گی اور اگر طلب کرنے پر دی جائے، تو آپ اس کے حوالے کر دیے جائیں گے۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 998]
