عربی (اصل)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثناأَبُو النُّعْمَانِ، قَالَ: ثناحَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْقَتَادَةَ، عَنِالحَسَنِ، عَنْسَمُرَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مَنْ مَلَكَ ذَا رَحِمٍ مَحْرَمٍ فَهُوَ حُرٌّ".
انگریزی ترجمہ
Samurah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: "Whoever comes to own a relative of prohibited degree (mahram), that person is free."
اردو ترجمہ
سیدنا سمرة بن جندب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: جو کسی محرم رشتہ دار (جن سے نکاح کرنا حرام ہے) کا مالک بنا، تو وہ غلام آزاد ہے۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 973]
