عربی (اصل)
حَدَّثَنَاأَبُو أَيُّوبَ سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ الْبَهْرَانِيُّ، قَالَ: ثنايَزِيدُ بْنُ عَبْدِ رَبِّهِ، قَالَ: ثناالْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، قَالَ: ثناابْنُ جَابِرٍ، وَحَدَّثَنِيسُلَيْمُ بْنُ عَامِرٍ، وَغَيْرُهُ، عَنْأَبِي أُمَامَةَ، وَغَيْرِهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ، رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَئِذٍ، فَكَانَ فِيمَا تَكَلَّمَ بِهِ:" أَلا إِنَّ اللَّهَ قَدْ أَعْطَى كُلَّ ذِي حَقٍّ حَقَّهُ أَلا لا وَصِيَّةَ لِوَارِثٍ".
انگریزی ترجمہ
Abu Umamah and others (may Allah be pleased with them) who were present at the sermon of the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) that day narrated that among what he said was: "Verily, Allah has given every person of right his due right. There is no bequest for an heir."
اردو ترجمہ
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ وغیرہ بیان کرتے ہیں جو کہ اس دن رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے خطبہ میں موجود تھے، آپصلی اللہ علیہ وسلمکی گفتگو کا ایک حصہ یہ تھا: اللہ تعالیٰ نے ہر حقدار کو اس کا حق دے دیا ہے، لہذا اب کسی وارث کے لیے کوئی وصیت نہیں۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 949]
