عربی (اصل)
حَدَّثَنَاابْنُ الْمُقْرِيِّ،وَمَحْمُودُ بْنُ آدَمَ، قَالا: ثناسُفْيَانُ، عَنِالزُّهْرِيِّ، عَنْسَالِمٍ، عَنْأَبِيهِرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: سَمِعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، يَقُولُ: وَأَبِي أَبِي، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّاللَّهَ يَنْهَاكُمْ أَنْ تَحْلِفُوا بِآبَائِكُمْ"، قَالَ: فَوَاللَّهِ مَا حَلَفْتُ بِهِ بَعْدُ ذَاكِرًا وَلا آثِرًا، الْحَدِيثُ لابْنِ الْمُقْرِئِ.
انگریزی ترجمہ
Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) said: The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) heard Umar (may Allah be pleased with him) saying: By my father! By my father! The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: "Verily, Allah forbids you from swearing by your fathers." Umar said: By Allah, I never swore by them after that, neither of my own accord nor quoting someone else.
اردو ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے سنا وہ کہہ رہے تھے: میرے باپ کی قسم! میرے باپ کی قسم! نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: اللہ تعالیٰ تمہیں اپنے آباء کی قسمیں کھانے سے منع فرماتا ہے۔ سیدنا عمر بیان فرماتے ہیں: اللہ کی قسم! اس کے بعد میں نے کبھی اپنی طرف سے بات کرتے ہوئے یا کسی اور سے بیان کرتے ہوئے یہ (باپ کی قسم) نہیں کھائی۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 922]
