عربی (اصل)
حَدَّثَنَاأَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ، قَالَ: ثناأَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ، عَنْمُجَالِدٍ، عَنْأَبِي الْوَدَّاكِ، عَنْأَبِي سَعِيدٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: سَأَلْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْجَنِينِ، فَقَالَ:" كُلُوهُ إِنْ شِئْتُمْ، فَإِنَّ ذَكَاتَهُ ذَكَاةُ أُمِّهِ".
انگریزی ترجمہ
Abu Sa'id (may Allah be pleased with him) said: We asked the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) about the fetus [found in a slaughtered animal]. He said: "Eat it if you wish, for its slaughter is the slaughter of its mother."
اردو ترجمہ
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے جنین (پیٹ کے بچے) کے متعلق پوچھا، تو فرمایا: اگر چاہیں، تو اسے کھا سکتے ہیں، کیوں کہ وہ اپنی ماں کے ذبح ہونے کی وجہ سے خود بھی ذبیح ہو جاتا ہے۔ (اس کی ماں کا ذبح ہونا اس کے لیے کافی ہے۔)[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 900]
