عربی (اصل)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثنامُحَاضِرٌ، قَالَ: ثناهِشَامٌ، عَنْأَبِيهِ، عَنْعَائِشَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: أَتَى قَوْمٌ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالُوا: إِنَّا نُؤْتَى بِاللَّحْمِ لا نَدْرِي يُسَمَّى اللَّهُ عَلَيْهِ، أَوْ لَمْ يُسَمَّ، فَقَالَ:" اذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ وَكُلُوا".
انگریزی ترجمہ
Narrated by Aisha: Some people came to the Prophet (peace be upon him) and said: "Meat is brought to us and we do not know whether the name of Allah was mentioned over it or not." He said: "Mention the name of Allah (yourselves) and eat it."
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ کچھ لوگ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس آکر کہنے لگے: ہمارے پاس گوشت لایا جاتا ہے، معلوم نہیں کہ اس پر اللہ تعالیٰ کا نام لیا گیا ہے یا نہیں لیا گیا (یعنی بسم اللہ اکبر پڑھا گیا یا نہیں)، تو ہم کیا کریں؟ فرمایا: بسم اللہ پڑھ کر کھا لیں۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 881]
