عربی (اصل)
حَدَّثَنَاابْنُ الْمُقْرِئِ، قَالَ: ثناسُفْيَانُ، عَنْيَحْيَى، عَنْمُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ، عَنْ عَمِّهِوَاسِعِ بْنِ حَبَّانَ، عَنْرَافِعِ بْنِ خَدِيجٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" لا قَطَعَ فِي ثَمَرٍ وَلا كَثَرٍ".
انگریزی ترجمہ
Narrated Rafi' ibn Khadij (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: "There is no cutting of the hand for stealing fruit still on the tree or for palm pith (kathar)."
اردو ترجمہ
سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: ثمر (وہ پھل جو ابھی درخت پر ہو) اور کثر (خرمہ درخت کا گوند جو چربی سے مشابہ ہوتا ہے) کی چوری پر قطع ید نہیں ہے۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 826]
