راویAishah
عربی (اصل)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثناأَبُو الْوَلِيدِ، قَالَ: سَأَلْتُ يَعْنِييَحْيَى بْنَ سَعِيدٍ، عَنِابْنِ شِهَابٍ، عَنْعُرْوَةَ، عَنْعَائِشَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، أَنَّ قُرَيْشًا أَهَمَّهُمْ شَأْنُ الْمَرْأَةِ الَّتِي سَرَقَتْ.
انگریزی ترجمہ
Narrated Aishah (may Allah be pleased with her): The Quraysh were concerned about the case of the woman who had stolen.
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ قریشیوں کو اس عورت کے معاملے نے پریشان کر دیا، جس نے چوری کی تھی۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 806]
