عربی (اصل)
حَدَّثَنَاابْنُ الْمُقْرِئِ، قَالَ: ثناسُفْيَانُ، عَنِالزُّهْرِيِّ، عَنْسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ،وَحَرَامِ بْنِ سَعْدٍ،" أَنَّنَاقَةً لِلْبَرَاءِ دَحَلَتْ حَائِطَ قَوْمٍ فَأَفْسَدَتْ، فَقَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ حِفْظَ الأَمْوَالِ عَلَى أَهْلِهَا بِالنَّهَارِ، وَعَلَى أَهْلِ الْمَوَاشِي مَا أَصَابُوا بِاللَّيْلِ"، قَالَ ابْنُ الْمُقْرِئِ: وَرُبَّمَا قَالَ: عَلَى أَهْلِ الْمَوَاشِي مَا أَفْسَدَتْ مَوَاشِيهِمْ بِاللَّيْلِ، وَقَالَ مَرَّةً: مَا أَصَابَتْ مَوَاشِيهِمْ بِاللَّيْلِ.
انگریزی ترجمہ
Narrated Sa'id ibn al-Musayyib and Haram ibn Sa'd: A she-camel belonging to al-Bara' entered a garden belonging to some people and caused damage. The Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) ruled that the protection of crops during the day is the responsibility of their owners, and the owners of livestock are liable for whatever damage their animals cause at night.
اردو ترجمہ
سیدنا سعید بن مسیب اور حرام بن سعد بیان کرتے ہیں کہ براء کی اونٹنی کسی قوم کے باغ میں گھس گئی اور اسے خراب کر دیا تو رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے یہ فیصلہ فرمایا کہ دن کے وقت کھیتی کی حفاظت کرنا مالک کی ذمہ داری ہے اور رات کے وقت جانور جو نقصان کریں وہ جانوروں کے مالکوں کے ذمہ ہے۔ ابن مقری نے اسی مفہوم کو چند الفاظ کی تبدیلی سے بھی بیان کیا ہے۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 796]
