عربی (اصل)
حَدَّثَنَاالْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ، قَالَ: ثناسُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْعَمْرٍو، عَنْسَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِابْنِ عُمَرَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، فَرَّقَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ الْمُتَلاعِنَيْنِ، وَقَالَ:" حِسَابُكُمَا عَلَى اللَّهِ، أَحَدَكُمَا كَاذِبٌ لا سَبِيلَ لَكَ عَلَيْهَا، قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَالِي؟ قَالَ: لا مَالَ لَكَ عَلَيْهَا، إِنْ كُنْتَ صَادِقًا عَلَيْهَا فَهُوَ بِمَا اسْتَحْلَلْتَ مِنْ فَرْجِهَا، وَإِنْ كُنْتَ كاذِبًا فَذَلِكَ أَبْعَدُ لَكَ مِنْهُ".
انگریزی ترجمہ
Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) narrated that the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) separated the couple who performed li'an and said: "Your reckoning is with Allah. One of you is a liar. You have no claim over her." The man said: O Messenger of Allah, what about my property (the mahr)? He said: "You have no property from her. If you were truthful about her, then it was in exchange for what you made lawful of her. If you were lying, then it is even further from you."
اردو ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے لعان کرنے والے میاں بیوی کو جدا جدا کر دیا اور انہیں فرمایا: آپ کا حساب اللہ تعالیٰ پر ہے، آپ میں ایک تو جھوٹا ہے، اب آپ کو بیوی پر کوئی اختیار نہیں۔ اس نے پوچھا: اللہ کے رسول! میرا مال (مہر تو واپس دلوا دیں) فرمایا: ان کے ذمہ آپ کا کوئی مال نہیں ہے، اگر آپ سچے ہیں، تو وہ مال ان کی شرمگاہ کے بدلے میں گیا، جو آپ نے حلال کی ہے اور اگر آپ جھوٹے ہیں، تو وہ مال (مانگنا) آپ کے شایان شان نہیں ہے۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 753]
