عربی (اصل)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: حَدَّثَنِيأَبُو عَمَّارٍ، قَالَ: ثناالْفَضْلُ بْنُ مُوسَى، عَنْمَعْمَرٍ، عَنِالْحَكَمِ بْنِ أَبَانَ، عَنْعِكْرِمَةَ، عَنِابْنِ عَبَّاسٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، أَنَّ رَجُلا أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَدْ ظَاهَرَ مِنِ امْرَأَتِهِ فَوَقَعَ عَلَيْهَا، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي ظَاهَرْتُ مِنِ امْرَأَتِي فَوَقَعْتُ عَلَيْهَا مِنْ قَبْلِ أَنْ أُكَفِّرَ، قَالَ: وَمَا حَمَلَكَ عَلَى ذَلِكَ يَرْحَمُكَ اللَّهُ؟ قَالَ: رَأَيْتُ خَلْخَالَهَا فِي ضَوْءِ الْقَمَرِ، قَالَ:" فَلا تَقْرَبْهَا حَتَّى تَفْعَلَ مَا أَمَرَ اللَّهُ تَعَالَى بِهِ".
انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) narrated that a man came to the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) who had made zihar against his wife and then had intercourse with her. He said: O Messenger of Allah, I made zihar against my wife and then had intercourse with her before I offered the expiation. He said: "What made you do that, may Allah have mercy on you?" He said: I saw her anklet in the moonlight. He said: "Do not approach her until you do what Allah the Exalted has commanded."
اردو ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن عباس بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس آیا، جس نے اپنی بیوی سے ظہار کرنے کے بعد اس سے جماع کر لیا تھا اور کہنے لگا: اللہ کے رسول! میں نے اپنی بیوی سے ظہار کیا تھا اور کفارہ دینے سے پہلے جماع کر چکا ہوں۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے پوچھا: اللہ آپ پر رحم کرے، ایسا کرنے پر کس چیز نے ابھارا؟ اس نے کہا: میں نے چاند کی روشنی میں اس کے پازیب دیکھے تھے۔ فرمایا: جب تک آپ اللہ کا حکم پورا نہ کر لیں، اس کے قریب نہ جانا۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 747]
