عربی (اصل)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ، أَنَّابْنَ وَهْبٍ، أَخْبَرَهُمْ قَالَ: أَنِييُونُسُ بْنُ يَزِيدَ، عَنِابْنِ شِهَابٍ، أَنَّعُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِحَدَّثَهُ، أَنَّعَائِشَةَزَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَتْ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَإِذَا أَرَادَ سَفَرًا أَقْرَعَ بَيْنَ نِسَائِهِ، فَأَيَّتُهُنَّ خَرَجَ سَهْمُهَا خَرَجَ بِهَا مَعَهُ"." وَكَانَيَقْسِمُ لِكُلِّ امْرَأَةٍ مِنْهُنَّ يَوْمًا وَلَيْلَتَهَا، غَيْرَ أَنَّ سَوْدَةَ بِنْتَ زَمْعَةَ وَهَبَتْ يَوْمَهَا وَلَيْلَتَهَا لِعَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا تَبْتَغِي بِذَلِكَ رِضَا رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ".
انگریزی ترجمہ
Aishah (may Allah be pleased with her), the wife of the Prophet (peace be upon him), narrated: When the Messenger of Allah (peace be upon him) intended to travel, he would draw lots among his wives. Whichever one's lot was drawn, he would take her with him. He had assigned each wife a day and a night, except that Sawdah bint Zam'ah (may Allah be pleased with her) gave her turn to Aishah (may Allah be pleased with her) to please the Messenger of Allah (peace be upon him).
اردو ترجمہ
نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکی زوجہ محترمہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمجب سفر پر جانے کا ارادہ کرتے تو اپنی بیویوں کے درمیان قرعہ اندازی کرتے، جس کے نام قرعہ نکل آتا، اسے ساتھ لے جاتے۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے ہر بیوی کے لیے ایک دن اور رات تقسیم کر رکھی تھی، البتہ سیدہ سودہ بنت زمعہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے اپنی باری سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کو ہبہ کر دی تھی۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب النكاح/حدیث: 725]
