عربی (اصل)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثناشِهَابٌ يَعْنِي ابْنَ عَبَّادٍ، قَالَ: ثنادَاودُ يَعْنِي الْعَطَّارَ، عَنْمَعْمَرٍ، عَنْيَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْعِكْرِمَةَ، عَنِابْنِ عَبَّاسٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" نَهَى أَنْ يُبَاعَ الْحَيَوَانُ بِالْحَيَوَانِ نَسِيئَةً".
انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) narrated that the Prophet (peace be upon him) forbade selling animals for animals on credit.
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے جانور کو جانور کے بدلے ادھار بیچنے سے منع فرمایا۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب البيوع والتجارات/حدیث: 610]
