عربی (اصل)
حَدَّثَنَاابْنُ الْمُقْرِئِ، قَالَ: ثَنَاسُفْيَانُ، عَنْأَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْجَابِرٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لا يَبِيعُ حَاضِرٌ لِبَادٍ دَعُوا النَّاسَ يُصِيبُ بَعْضُهُمْ مِنْ بَعْضٍ".
انگریزی ترجمہ
Jabir (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "A city-dweller should not sell on behalf of a desert-dweller. Leave people to benefit from one another."
اردو ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کوئی شہری کسی دیہاتی کا سامان نہ بیچے، لوگوں کو چھوڑ دو کہ وہ ایک دوسرے سے (فائدہ) حاصل کریں۔“[المنتقى ابن الجارود/كتاب البيوع والتجارات/حدیث: 574]
