عربی (اصل)
حَدَّثَنَاعَبْدُ اللَّهِ بْنُ هَاشِمٍ، قَالَ: ثَنَايَحْيَى، عَنْشُعْبَةَ، قَالَ: ثَنِيعَمْرُو بْنُ مُرَّةَ، عَنِابْنِ أَبِي لَيْلَى، أَنَّزَيْدَ بْنَ أَرْقَمَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ"كَانَ يُكَبِّرُ عَلَى جَنَائِزِنَا أَرْبَعًا، وَأَنَّهُ كَبَّرَ عَلَى جَنَازَةٍ خَمْسًا، فَسَأَلُوهُ فَقَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُكَبِّرُهَا أَوْ كَبَّرَهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ".
انگریزی ترجمہ
Ibn Abi Layla narrated that Zaid ibn Arqam (may Allah be pleased with him) used to say four takbirs over our funerals. Once he said five takbirs over a funeral. When asked about it, he said: The Messenger of Allah (peace be upon him) used to say five takbirs — or the Prophet (peace be upon him) said five takbirs.
اردو ترجمہ
ابن ابی لیلیٰ کہتے ہیں کہ سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ ہمارے جنازوں پر چار تکبیرات کہا کرتے تھے، ایک جنازے پر انہوں نے پانچ تکبیرات کہیں، لوگوں نے پوچھا تو انہوں نے فرمایا:”رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمبھی پانچ تکبیرات کہا کرتے تھے، یا یوں کہا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے بھی پانچ تکبیرات کہی ہیں۔“[المنتقى ابن الجارود/كتاب الجنائز/حدیث: 533]
