عربی (اصل)
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْجَابِرٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ أَصْحَابَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" طَافُوا طَوَافًا وَاحِدًا لِحَجِّهِمْ وَعُمْرَتِهِمْ وَسَعَوْا بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ"، قَالَ أَبُو عَاصِمٍ مَرَّةً:" إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابَهُ طَافُوا بِالْبَيْتِ طَوَافًا وَاحِدًا لِحَجِّهِمْ وَعُمْرَتِهِمْ وَسَعَوْا بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ.
انگریزی ترجمہ
Jabir (may Allah be pleased with him) narrated that the Companions of the Prophet (peace be upon him) performed one tawaf for their Hajj and Umrah and one sa'y between Safa and Marwah. In another narration by Abu Asim: The Prophet (peace be upon him) and his Companions performed one tawaf of the Ka'bah for their Hajj and Umrah and one sa'y between Safa and Marwah.
اردو ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے صحابہ نے حج اور عمرے کا ایک ہی طواف کیا اور صفا مروہ کے درمیان سعی کی۔ ابو عاصم کی ایک روایت میں یوں ہے کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلماور آپ کے صحابہ نے حج اور عمرے کے لیے بیت اللہ کا ایک ہی طواف کیا اور صفا مروہ کے درمیان سعی کی۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب المناسك/حدیث: 459]
