عربی (اصل)
حَدَّثَنَاعَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْعَمْرٍو، عَنْجَابِرٍ يَعْنِي ابْنَ زَيْدٍ، عَنِابْنِ عَبَّاسٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ وَهُوَ يَقُولُ:" السَّرَاوِيلُ لِمَنْ لَمْ يَجِدِ الإِزَارَ، وَالْخُفَّانِ لِمَنْ لَمْ يَجِدِ النَّعْلَيْنِ"، فَلا أَدْرِي أَيَّ الْحَدِيثَيْنِ نَسَخَ الآخَرَ.
انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) narrated: I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) saying in a sermon: "Trousers are for one who cannot find an izar, and leather socks are for one who cannot find sandals." The narrator said: I do not know which of the two hadiths abrogated the other.
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو خطبہ دیتے ہوئے سنا، آپ فرما رہے تھے: شلوار اس کے لیے ہے جس کے پاس تہبند نہ ہو، اور موزے اس کے لیے ہیں جس کے پاس جوتے نہ ہوں۔ راوی کہتے ہیں: مجھے معلوم نہیں کہ ان دو روایات میں سے کون سی ناسخ ہے۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب المناسك/حدیث: 417]
