عربی (اصل)
حَدَّثَنَاابْنُ الْمُقْرِئِ، قَالَ: ثَنَاسُفْيَانُ، عَنِالزُّهْرِيِّ، عَنْأَبِي سَلَمَةَ، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ ابْنُ الْمُقْرِئِ: وَقَالَ مَرَّةً يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مَنْ صَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ، وَمَنْ قَامَ لَيْلَةَ الْقَدْرِ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ".
انگریزی ترجمہ
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated from the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) — Ibn al-Muqri' said: and on one occasion he narrated it as a marfu' hadith — who said: "Whoever fasts Ramadan out of faith and seeking reward, his previous sins will be forgiven. And whoever stands (in prayer) on the Night of Decree (Laylat al-Qadr) out of faith and seeking reward, his previous sins will be forgiven."
اردو ترجمہ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: جس نے ایمان سمجھتے ہوئے اور ثواب کی نیت سے رمضان کے روزے رکھے، اس کے سابقہ گناہ معاف کر دیے جائیں گے اور جس نے ایمان سمجھتے ہوئے اور ثواب کی نیت سے لیلۃ القدر میں قیام کیا، اس کے سابقہ گناہ معاف کر دیے جائیں گے۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الصيام/حدیث: 404]
