عربی (اصل)
حَدَّثَنَامَحْمُودُ بْنُ آدَمَ، قَالَ: ثَنَاسُفْيَانُ، عَنْمَنْصُورٍ، عَنْإِبْرَاهِيمَ، عَنْعَلْقَمَةَ، عَنْعَائِشَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" كَانَيُقَبِّلُ وَيُبَاشِرُ وَهُوَ صَائِمٌ، وَكَانَ أَمْلَكَكُمْ لإِرْبِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ".
انگریزی ترجمہ
Aishah (may Allah be pleased with her) narrated that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) used to kiss and embrace while fasting, and he had the most control over his desires among you (peace and blessings of Allah be upon him).
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمروزے کی حالت میں (اپنی ازواج مطہرات میں سے کسی کا) بوسہ بھی لے لیتے تھے اور جسم کے ساتھ جسم بھی ملا لیتے تھے، حالانکہ آپصلی اللہ علیہ وسلماپنی خواہش پر تمہاری نسبت زیادہ کنٹرول رکھنے والے تھے۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الصيام/حدیث: 391]
