عربی (اصل)
حَدَّثَنَاأَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ، قَالَ: ثَنَاعَبْدُ السَّلامِ يَعْنِي ابْنَ حَرْبٍ، قَالَ: أَنَاخُصَيْفٌ، عَنْأَبِي عُبَيْدَةَ، عَنْعَبْدِ اللَّهِرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" فِي ثَلاثِينَ مِنَ الْبَقَرِ تَبِيعٌ، أَوْ تَبِيعَةٌ وَفِي أَرْبَعِينَ مُسِنَّةٌ".
انگریزی ترجمہ
Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "There is no sadaqah (zakat) on less than five awsuq (of produce), nor on less than five awaq (of silver), nor on fewer than five camels."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: تیس گائیوں پر ایک تبیع یا تبیعہ (ایک سالہ بچہ یا بچی) اور چالیس گائیوں پر ایک مسنہ (دو سالہ بچہ یا بچی) زکاة کے طور پر واجب ہے۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الزكاة/حدیث: 344]
